بہادر چوہا بچوں کے لیے ایک دلچسپ اور سبق آموز کہانی ہے، جس میں ایک ننھا سا چوہا اپنی ہمت، سمجھ داری اور حاضر جوابی سے مشکل حالات کا سامنا کرتا ہے۔ یہ کہانی بچوں کو بہادری، خود اعتمادی اور مشکل وقت میں سمجھ داری سے کام لینے کا خوبصورت سبق دیتی ہے۔
Bahadur Chuha ( Hum Chand Tare )
₨150.00
Size:9×11.5 Inches,10 Illustrated Colour Pages









