Size: 7.5 x 10 Inches, Pages: 10, Soft Cover Printed on 75gsm Imported Offset Paper
حوالدار لالک جان شہیدؒ کی بے مثال بہادری، ثابت قدمی اور وطن کے دفاع میں عظیم قربانی کی ایمان افروز داستان۔ سادہ زبان اور خوبصورت تصاویر کے ساتھ یہ کتاب بچوں میں حب الوطنی، جرات اور ایثار کے جذبات کو فروغ دیتی ہے۔