“ٹھنڈا پانی” بچوں کے لیے ایک دلچسپ اور سبق آموز کہانی ہے جو اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کی قدر، شکرگزاری اور پانی کی اہمیت کو آسان انداز میں سمجھاتی ہے۔ سادہ زبان اور خوبصورت تصاویر بچوں میں اچھی عادتیں اور مثبت سوچ پیدا کرنے میں مدد کرتی ہیں۔
Thanda Pani (Allah Dekh Rha Hai)
₨150.00
Size: 8.5 Inches X 11 Inches )
Pages:( 10 Illustrated Coloured Pages )











