ایک دلچسپ اور معلوماتی کہانی “ٹِلو میاں سیٹرن پر” جو بچوں کو تفریح کے ساتھ سیارۂ زحل (Saturn)، اس کے خوبصورت حلقوں اور خلائی دنیا سے متعارف کراتی ہے۔ آسان اور دلچسپ انداز بچوں میں سائنس، خلا اور سیاروں کے بارے میں جاننے کا شوق اور تجسس پیدا کرتا ہے۔
Tillo Miya Saturn Par
₨150.00
Size:11.5 × 9 Inches 16 Four Color Pages











