مختصر تعارف
حروف کہانی (ض سے غ تک) بچوں کو اردو حروف سکھانے کے لیے ایک دلچسپ اور سرگرمیوں سے بھرپور کتاب ہے۔ خوبصورت کہانیوں، رنگین تصاویر اور لکھنے کی مشق کے ذریعے بچے سنتے، بولتے، پڑھتے اور لکھتے ہوئے حروف اور نئے الفاظ آسانی سے سیکھتے ہیں۔
اردو زبان کی ابتدائی تعلیم کو آسان، دلچسپ اور مؤثر بنانے والی بہترین کتاب۔









