مختصر تعارف
حروف کہانی (ز سے ص تک) بچوں کو اردو حروف سکھانے کا ایک دلچسپ اور مؤثر طریقہ ہے۔ خوبصورت کہانیوں، رنگین تصاویر اور لکھنے کی مشقوں کے ذریعے بچے سنتے، بولتے، پڑھتے اور لکھتے ہوئے حروف، الفاظ اور ان کے درست استعمال سے واقف ہوتے ہیں۔
ابتدائی بچوں کے لیے اردو سیکھنے کو آسان، دلچسپ اور پُرلطف بنانے والی بہترین کتاب۔









